گلوکار رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: معروف گلوکار رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کوئی مذاق نہیں تمام لوگ احتیاط کریں ، گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں۔ معروف گلوکار رحیم شاہ نے مائیکرو بلاگنگ … Continue reading گلوکار رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا